مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الْبُيُوعِ] ‹ بَابُ الرَّهْنِ وَمَا يَحْصُلُ مِنْهُ] · حديث 6695
6695 - عَنْ سَمُرَةَ «أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - كَانَ يَقُولُ: " مَنْ رَهَنَ أَرْضًا بِدَيْنٍ عَلَيْهِ، فَإِنَّهُ يَقْضِي مِنْ ثَمَرَتِهَا مَا فَضَلَ بَعْدَ نَفَقَتِهَا، وَيُقْضَى ذَلِكَ لَهُ مِنَ [حِينِهِ ذَلِكَ] الَّذِي عَلَيْهِ بَعْدَ أَنْ يُحْسَبَ لِصَاحِبِهَا الَّذِي هِيَ عِنْدَهُ عِلْمُهُ وَنَفَقَتُهُ بِالْعَدْلِ» ". رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ، وَفِي إِسْنَادِهِ مَسَاتِيرُ.
حضرت سمرہ رضی اللہ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: ’’جو شخص کسی قرض کے عوض میں زمین رہن رکھواتا ہے، تواس پرخرچ کے بعد جو کچھ بچتا ہے، اس کے پھل میں سے وہ ادائیگی کر دے گا اور اسے وہ ادائیگی اس وقت پر کرنی ہوگی جب وہ اس کے ذمہ لازم ہوئی تھی اور اس کا بعد ہوگی، جو اس کے ساتھی سے حساب لیا جائے گا، جس کے پاس وہ زمین موجود ہے، اس کے کام کاج اور خرچ کا انصاف کے مطابق حساب لگایا جائے گا‘‘۔ یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر میں نقل کی ہے، اور اس کی سند میں مستور راوی ہیں۔
سَمُرَةَ
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [The Book of Sales] › Chapter of the mortgage and what is obtained from it] · Hadith 6695
