مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الصَّلَاةِ] ‹ بَابٌ فِيمَنْ سَهَا فِي صَلَاةِ الْخَوْفِ] · حديث 2930
2930 - عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ أَنَّ النَّبِيَّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ: " «لَيْسَ فِي صَلَاةِ الْخَوْفِ سَهْوٌ» ". رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ وَفِيهِ الْوَلِيدُ بْنُ الْفَضْلِ ضَعَّفَهُ ابْنُ حِبَّانَ وَالدَّارَقُطْنِيُّ.
حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآل وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں : " نماز خوف میں ( سجدہ) سہو نہیں ہوتا ہے "۔ یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر میں نقل کی ہے اس کی سند میں ایک راوی ولید بن فضل ہے جسے ابن حبان اور دار قطنی نے ضعیف قرار دیا ہے۔
عَبْدِ اللهِ بْنِ مَسْعُودٍ
Hadith 2930
