مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الْبُيُوعِ] ‹ [بَابٌ فِي الْغَبْنِ فِي الْبَيْعِ] · حديث 6321
6321 - عَنِ الْحُسَيْنِ بْنِ عَلِيٍّ يَرْفَعُهُ إِلَى النَّبِيِّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ: " «الْمَغْبُونُ لَا مَحْمُودٌ، وَلَا مَأْجُورٌ» ". رَوَاهُ أَبُو يَعْلَى، وَفِيهِ أَبُو هِشَامٍ الْقَنَّادُ؛ قَالَ الذَّهَبِيُّ: لَا يَكَادُ يُعْرَفُ، وَلَمْ أَجِدْ لِغَيْرِهِ فِيهِ كَلَامًا.
حضرت امام حسین بن علی رضی اللہ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تک ’’مرفوع‘‘ حدیث کے طور پر یہ بات نقل کرتے ہیں: آپ نےارشادفر ما یا :’’دھو کہ ہو جانا ‘نہ تو قابل تعریف ہے اور نہ ہی اجر کا باعث ہے‘‘۔ یہ روایت امام ابویعلیٰ نے نقل کی ہے اس کی سند میں ایک راوی ابو ہشام قناد ہے ۔ امام ذہبی فرماتے ہیں:یہ معروف نہیں ہےتاہم میں نے امام ذہبی کے علاوہ کسی اور کا اس کے بارے میں کوئی کلام نہیں دیکھا ہے۔
الذَّهَبِيُّ: لَا يَكَادُ يُعْرَفُ، وَلَمْ أَجِدْ لِغَيْرِهِ فِيهِ كَلَامًا. ← «الْمَغْبُونُ لَا مَحْمُودٌ، وَلَا مَأْجُورٌ» رَوَاهُ أَبُو يَعْلَى، وَفِيهِ أَبُو هِشَامٍ الْقَنَّادُ؛ ← الْحُسَيْنِ بْنِ عَلِيٍّ يَرْفَعُهُ إِلَى النَّبِيِّ
Hadith 6321
