مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الْحَجِّ] ‹ [بَابُ الْعُمْرَةِ مِنَ الْجِعْرَانَةِ] · حديث 5668
5668 - عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: «لَمَّا قَدِمَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنَ الطَّائِفِ نَزَلَ الْجِعْرَانَةَ، فَقَسَمَ بِهَا الْغَنَائِمَ، ثُمَّ اعْتَمَرَ مِنْهَا، وَذَلِكَ لِلَيْلَتَيْنِ بَقِيَتَا مِنْ شَوَّالٍ». رَوَاهُ أَبُو يَعْلَى مِنْ رِوَايَةِ عُتْبَةَ مَوْلَى ابْنِ عَبَّاسٍ وَلَمْ أَعْرِفْهُ.
حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: جب نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم طائف سے تشریف لائے تو آپ نے جعرانہ کے مقام پر پڑاؤ کیا وہاں آپ نے مال غنیمت تقسیم کیا پھر وہاں سے عمرہ کیا اس وقت شوال کامہینہ ختم ہونے میں دو دن باقی رہ گئے تھے۔ یہ روایت امام ابویعلی ٰنے عتبہ کی نقل کردہ روایت کے طور پر نقل کی ہے جو حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ کا غلام ہے اور میں اس سے واقف نہیں ہوں ۔
ابْنِ عَبَّاسٍ،
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [The Book of Pilgrimage] › [Chapter of Umrah from Jarana] · Hadith 5668
