مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [أَبْوَابُ الْعِيدَيْنِ] ‹ بَابٌ فِيمَنْ صَلَّى صَلَاةً لَا يَسْهُو فِيهَا] · حديث 3664
3664 - عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ: " «مَنْ تَوَضَّأَ فَأَحْسَنَ الْوُضُوءَ ثُمَّ صَلَّى أَرْبَعَ رَكَعَاتٍ لَا يَسْهُو فِيهِنَّ غُفِرَ لَهُ» ". رَوَاهُ الْبَزَّارُ، وَفِيهِ عَبْدُ الْكَرِيمِ بْنُ أَبِي الْمُخَارِقِ وَهُوَ ضَعِيفٌ.
حضرت عبداللہ بن عمر و رضی اللہ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: ’’ جو شخص وضوکرتے ہوئےاچھی طرح وضوکرے پھر چار رکعات ادا کرے‘ جن کے درمیان وہ سہو کا شکار نہ ہو تو اس شخص کی مغفرت ہوجاتی ہے‘‘ ۔ یہ روایت امام بزار نے نقل کی ہے‘ اس کی سند میں ایک راوی عبدالکریم بن ابوالمخارق ہے‘ اور وہ ضعیف ہے۔
عَبْدِ اللہِ بْنِ عَمْرٍو
Hadith 3664
