مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الْأَحْكَامِ] ‹ [بَابُ التَّسْوِيَةِ بَيْنَ الْخَصْمَيْنِ] · حديث 7016
7016 - وَعَنْ عَلِيٍّ قَالَ: «نَهَى النَّبِيُّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - أَنْ نُعَنِّفَ أَحَدَ الْخَصْمَيْنِ دُونَ الْآخَرِ». رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ، وَفِيهِ الْهَيْثَمُ بْنُ غُصْنٍ، وَلَمْ أَجِدْ مَنْ ذَكَرَهُ، وَبَقِيَّةُ رِجَالِهِ ثِقَاتٌ.
حضرت علی رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں:نبی اکرم صلى الله علیہ وسلم نے اس بات سے منع کیا ہے کہ ہم دو مقابل فریقوں میں سے ایک فریق کو چھوڑ کر دوسرے پر سختی کریں۔ یہ روایت امام طبرانی نے معجم اوسط میں نقل کی ہے، اس کی سند میں ایک راوی ہیثم بن غصن ہے ، میں نے کسی کو اس کا ذکر کرتے ہونے نہیں پایا ہے، اس روایت کے بقیہ رجال ثقہ ہیں۔
فِيهِ الْهَيْثَمُ بْنُ غُصْنٍ، وَلَمْ أَجِدْ مَنْ ذَكَرَهُ، وَبَقِيَّةُ رِجَالِهِ ثِقَاتٌ. ← «نَهَى النَّبِيُّ أَنْ نُعَنِّفَ أَحَدَ الْخَصْمَيْنِ دُونَ الْآخَرِ». رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ، ← عَلِيٍّ،
Hadith 7016
