مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الصِّيَامِ] ‹ [بَابُ الْمَضْمَضَةِ لِلصَّائِمِ] · حديث 4956
4956 - عَنِ ابْنِ عَبَسَةَ قَالَ: «رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَضْمَضَ وَاسْتَنْشَقَ فِي رَمَضَانَ». رَوَاهُ أَحْمَدُ، وَكَثِيرُ بْنُ زِيَادٍ لَمْ يُدْرِكِ ابْنَ عَبَسَةَ.
حضرت ابن عبسہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو رمضان میں (روزے کے دوران) کلی کرتے ہوئے اور ناک میں پانی ڈالتے ہوئے دیکھا ہے۔ یہ روایت امام احمد نے نقل کی ہے۔ کثیر بن زیاد نے حضرت ابن عیسہ رضی اللہ عنہ کا زمانہ ہیں پایا ہے۔
ابْنِ عَبَسَةَ
Hadith 4956
