مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الصَّلَاةِ] ‹ بَابٌ مِنْهُ] · حديث 1765
1765 - عَنْ شَدَّادِ بْنِ أَوْسٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " «مَنْ قَرَضَ بَيْتَ شِعْرٍ بَعْدَ الْعِشَاءِ الْآخِرَةِ لَمْ تُقْبَلْ لَهُ صَلَاةُ تِلْكَ اللَّيْلَةِ» ". رَوَاهُ أَحْمَدُ وَالْبَزَّارُ وَالطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ، وَفِي إِسْنَادِ أَحْمَدَ قَزْعَةُ بْنُ سُوِيدٍ الْبَاهِلِيُّ وَثَّقَهُ ابْنُ مَعِينٍ وَضَعَّفَهُ غَيْرُهُ، وَبَقِيَّةُ رِجَالِ أَحْمَدَ وُثِّقُوا.
حضرت شداد بن اوس رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں : نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے: " جو شخص عشاء کی نماز کے بعد ایک شعر سناتا ہے، اس شخص کی اس رات کی نماز قبول نہیں ہوتی ہے" یہ روایت امام احمد امام بزار امام طبرانی نے معجم کبیر میں نقل کی ہے امام احمد کی سند میں ایک راوی قزعہ بن سوید باہلی ہے، جسے یحییٰ بن معین نے " ثقہ " قرار دیا ہے، اور دیگر حضرات نے ضعیف قرار دیا ہے ، امام احمد کے بقیہ رجال کی تو ثیق کی گئی ہے ۔
شَدَّادِ بْنِ أَوْسٍ،
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [prayer book] › Section of it] · Hadith 1765
