مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الْحَجِّ] ‹ باب · حديث 5351
5351 - وَعَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «كَأَنِّي أَنْظُرُ إِلَى مُوسَى بْنِ عِمْرَانَ فِي هَذَا الْوَادِي مُحْرِمًا بَيْنَ قَطَوَانِيَّتَيْنِ». رَوَاهُ أَبُو يَعْلَى وَالطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ، وَإِسْنَادُهُ حَسَنٌ.
حضرت عبداللہ بن مسعودؓ روایت کرتے ہیں: نبی اکرم ﷺ نے ارشادفر مایا: ’’میں اس وادی میں گو یا (اس وقت بھی ) حضرت موسیٰ بن عمران ؑ کود یکھ رہا ہوں کہ انہوں نے دوقطوانی چادروں کا احرام باندھا ہوا ہے‘‘۔ یہ روایت امام ابویعلیٰ نے اور امام طبرانی نے معجم اوسط میں نقل کی ہے‘ اور اس کی سندحسن ہے۔
عَبْدِ اللهِ بْنِ مَسْعُودٍ
Hadith 5351
