مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الْعِلْمِ] ‹ بَابُ الْوُضُوءِ بِالْمَاءِ الْمُسَخَّنِ] · حديث 1073
1073 - عَنْ سَلَمَةَ - يَعْنِي ابْنَ الْأَكْوَعِ - أَنَّهُ كَانَ يُسَخَّنُ لَهُ الْمَاءُ فَيَتَوَضَّأُ. رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ، وَرِجَالُهُ ثِقَاتٌ، إِلَّا إِنِّي لَمْ أَعْرِفْ مُحَمَّدَ بْنَ يُونُسَ شَيْخَ الطَّبَرَانِيِّ.
حضرت سلمہ بن اکوع رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے بارے میں یہ بات منقول ہے: ان کے لیے پانی گرم کیا جاتا تھا' تو وہ (اس گرم پانی کے ذریعے) وضو کرتے تھے۔ یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر میں نقل کی ہے' اس کے رجال ثقہ ہیں' البتہ میں (یعنی علامہ ہیثمی) محمد بن یونس سے واقف نہیں ہوں' جو امام طبرانی کے استاد ہیں۔
Hadith 1073
