مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الصَّلَاةِ] ‹ بَابٌ فِي إِقَامَةِ الصَّلَاةِ قَبْلَ مَجِيءِ الْإِمَامِ] · حديث 2390
2390 - عَنْ جَابِرِ بْنِ سَمُرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: «إِذَا أُقِيمَتِ الصَّلَاةُ فَلَا تَقُومُوا حَتَّى تَرَوْنِي» ". رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ وَالصَّغِيرِ وَإِسْنَادُهُ حَسَنٌ.
حضرت جابر بن سمرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت کرتے ہیں : نبی اکرم صلی اللہ و علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے" جب نماز کے لئے اقامت کہ دی جائے تو تم اس وقت تک کھڑے نہ ہو جب تک مجھے دیکھ نہ لو"۔ یہ روایت امام طبرانی نے معجم اوسط میں نقل کی ہے، اور اس کی سند حسن ہے۔
جَابِرَ بْنَ سَمُرَةَ
Hadith 2390
