مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الْعِلْمِ] ‹ بَابُ لَا يُقَالُ أَهْرَقْتُ الْمَاءَ] · حديث 1040
1045 - عَنْ وَاثِلَةَ بْنِ الْأَسْقَعِ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: " «لَا يَقُولَنَّ أَحَدُكُمْ: أَهْرَقْتُ الْمَاءَ، وَلَكِنْ لِيَقُلْ: أَبُولُ» ". رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ، وَفِيهِ عَنْبَسَةُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَنْبَسَةَ، وَقَدْ أَجْمَعُوا عَلَى ضَعْفِهِ.
حضرت واثلہ بن اسقع رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشا دفرمایاہے: "کوئی بھی شخص یہ ہر گز نہ کہے کہ میں نے پانی بہایا ہے' اس کو یہ کہنا چاہیے : میں نے پیشاب کیا ہے۔ یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر میں نقل کی ہے' اس کی سند میں ایک راوی عنبسہ بن عبدالرحمٰن بن عنبسہ ہے' جس کے ضعیف ہونے پر محدثین کا اتفاق ہے۔
وَاثِلَةَ بْنَ الْأَسْقَعِ،
Hadith 1040
