مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الْعِلْمِ] ‹ بَابٌ فِي الْوُضُوءِ] · حديث 1160
1160 - عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: «أَلَا أُخْبِرُكُمْ بِوُضُوءِ رَسُولِ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -؟ فَدَعَا بِمَاءٍ، فَجَعَلَ يَغْرِفُ بِيَدِهِ الْيُمْنَى ثُمَّ يَصُبُّ عَلَى الْيُسْرَى». رَوَاهُ أَحْمَدُ، وَرِجَالُهُ رِجَالُ الصَّحِيحِ.
حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا: کیا میں تم لوگوں کو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے وضو ( کے طریقے) کے بارے میں نہ بتاؤں؟ پھر انہوں نے پانی منگوایا اور دائیں ہاتھ کے چلو میں پانی لے کر بائیں ہاتھ پر ڈالا۔ یہ روایت امام احمد نے نقل کی ہے اور اس کے رجال "صحیح" کے رجا ل ہیں۔
ابْنِ عَبَّاسٍ،
Hadith 1160
