مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الزَّكَاةِ] ‹ [بَابٌ لَا يَقْبَلُ اللَّهُ إِلَّا الطَّيِّبَ] · حديث 4625
4625 - عَنْ عَائِشَةَ، عَنِ النَّبِيِّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ: «إِنَّ الرَّجُلَ لَيَتَصَدَّقُ بِالصَّدَقَةِ مِنَ الْكَسْبِ الطَّيِّبِ وَلَا يَقْبَلُ اللَّهُ إِلَّا الطَّيِّبَ، فَيَتَلَقَّاهَا الرَّحْمَنُ تَبَارَكَ وَتَعَالَى بِيَدِهِ فَيُرَبِّيهَا كَمَا يُرَبِّي أَحَدُكُمْ فُلُوَّهُ، أَوْ وَصِيفَهُ، أَوْ فَصِيلَهُ». رَوَاهُ الْبَزَّارُ، وَرِجَالُهُ ثِقَاتٌ.
سیّدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہ بیان کرتی ہیں: نبی اکرم صلى الله عليہ وسلم نے ارشادفرمایا: ’’ایک شخص پاکیزہ کمائی میں سے صدقہ کرتا ہے ویسے اللہ تعالیٰ صرف پاکیزہ چیز کوہی قبول کرتا ہے، تو رحمان اس چیز کو اپنے ہاتھ میں لے لیتا ہے، اور اسے یوں پالنا پوسنا شروع کردیتا ہے، جس طرح کوئی شخص جانور کے بچے کو پالتا پوستا ہے‘‘۔ (یہاں ایک لفظ کے بارے میں راوی کو شک ہے کہ وہ مختلف ہے، لیکن مفہوم میں ہے)۔ یہ روایت امام بزار نے نقل کی ہے، اور اس کے رجال ثقہ ہیں۔
النَّبِيِّ ← عَائِشَةَ
Hadith 4625
