مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [أَبْوَابُ الْعِيدَيْنِ] ‹ بَابُ إِحْيَاءِ لَيْلَتَيِ الْعِيدِ] · حديث 3203
3203 - عَنْ عُبَادَةَ بْنِ الصَّامِتِ «أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ "" مَنْ أَحْيَا لَيْلَةَ الْفِطْرِ وَلَيْلَةَ الْأَضْحَى لَمْ يَمُتْ قَلْبُهُ يَوْمَ تَمُوتُ الْقُلُوبُ» " رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ وَالْأَوْسَطِ وَفِيهِ عُمَرُ بْنُ هَارُونَ الْبَلْخِيُّ وَالْغَالِبُ عَلَيْهِ الضَّعْفُ، وَأَثْنَى عَلَيْهِ ابْنُ مَهْدِيٍّ وَغَيْرُهُ، وَلَكِنْ ضَعَّفَهُ جَمَاعَةٌ كَثِيرَةٌ وَاللَّهُ أَعْلَمُ
حضرت عبادہ بن صامت رضی اللہ تعالیٰ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: " جو شخص عید الفطر کی رات اور عید الاضحیٰ کی رات عبادت کرتا ہے' اس کا دل اس دن نہیں مرے گا جب دل مر جائیں گے"۔ یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر اور معجم اوسط میں نقل کی ہے ' اس کی سند میں ایک راوی عمر بن ہارون بلخی ہے' جس پر ضعیف ہونا غالب ہے ۔ ابن مہدی اور دیگر حضرات نے اس کی تعریف کی ہے' تاہم ایک بڑی جماعت نے اسے ضعیف قرار دیا ہے' باقی اللہ بہتر جانتا ہے۔
عُبَادَةَ بْنِ الصَّامِتِ
Hadith 3203
