مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · 1 - كِتَابُ الْإِيمَانِ. ‹ بَابٌ فِي الْمَكْرِ وَالْخَدِيعَةِ] · حديث 378
378 - عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " «الْمَكْرُ وَالْخَدِيعَةُ فِي النَّارِ» ". رَوَاهُ الْبَزَّارُ، وَفِيهِ عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ أَبِي حُمَيْدٍ، أَجْمَعُوا عَلَى ضَعْفِهِ.
حدیث: حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے:" مکر اور دھوکہ دہی ،جہنم میں ہوں گے"۔ یہ روایت امام بزار نے نقل کی ہے، اس کی سند میں ایک راوی عبید اللہ بن ابو حمید ہے، جس کے ضعیف ہونے پر (محدثین کا )اتفاق ہے۔
أَبِي هُرَيْرَةَ،
Hadith 378
