مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الصِّيَامِ] ‹ بَابٌ فِي قَضَاءِ الْفَائِتِ مِنْ شَهْرِ رَمَضَانَ] · حديث 5066
5066 - عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: " «مَنْ أَدْرَكَ رَمَضَانَ وَعَلَيْهِ مِنْ رَمَضَانَ شَيْءٌ لَمْ يَقْضِهِ لَمْ يُتَقَبَّلْ مِنْهُ، وَمَنْ صَامَ تَطَوُّعًا وَعَلَيْهِ مِنْ رَمَضَانَ شَيْءٌ لَمْ يَقْضِهِ، فَإِنَّهُ لَا يُتَقَبَّلُ مِنْهُ حَتَّى يَصُومَهُ» ". رَوَاهُ أَحْمَدُ وَالطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ بِاخْتِصَارٍ، وَهُوَ حَدِيثٌ حَسَنٌ.
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: ’’ جو شخص رمضان کا مہینہ پائےاور اس پر کسی دوسرے رمضان کی کوئی چیز لازم ہو جس کی اس نے قضا نہ کی ہو ‘ تو اس کی طرف سے (موجودہ رمضان ) قبول نہیں ہو گا ‘ اور جو شخص نفلی روزہ رکھ لے اور اس پر رمضان کے حوالے سے کوئی چیز لازم ہوجس کی اس نے قضاء نہ کی ہو ‘ تو اس کی طرف سے (نفلی روز ہ ) قبول نہیں ہو گا جب تک وہ اس (رمضان کے رہ جانے والے ) روزے کونہیں رکھ لیتا‘‘ ۔ یہ روایت امام احمد نے نقل کی ہے ‘ اورامام طبرانی نے معجم اوسط میں اختصار کے ساتھ نقل کی ہے ‘ اور اس کی سند حسن ہے۔
رَسُولِ اللَّهِ ← أَبِي هُرَيْرَةَ،
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [The fasting book] › Chapter on the Qada'a of the last of the month of Ramadan] · Hadith 5066
