مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الْبُيُوعِ] ‹ [بَابُ عُهْدَةِ الرَّقِيقِ] · حديث 6517
6517 - عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: " «لَا عُهْدَةَ بَعْدَ أَرْبَعَةِ أَيَّامٍ، وَالْبَيِّعَانِ بِالْخِيَارِ مَا لَمْ يَتَفَرَّقَا» ". رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ، وَفِيهِ هِشَامُ بْنُ زِيَادٍ، وَهُوَ مَتْرُوكٌ.
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ’’چاردن کے بعد کوئی عہدہ (گارنٹی) نہیں رہے گی، اور خرید و فروخت کرنے والوں کو سودا ختم کرنے کا اختیار ہوگا، جب تک وہ ایک دوسرے سے جدا نہیں ہو جاتے‘‘۔ یہ روایت امام طبرانی نے معجم اوسط میں نقل کی ہے،اس کی سند میں ایک راوی ہشام بن زیار ہے اور وہ متروک ہے۔
أَبِي هُرَيْرَةَ،
Hadith 6517
