مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الْحَجِّ] ‹ [بَابُ الْإِحْرَامِ مِنَ الْمِيقَاتِ] · حديث 5319
5319 - عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ «أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: " لَا تُجَاوِزِ الْمُوَقَّتَ إِلَّا بِإِحْرَامٍ». رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ، وَفِيهِ خُصَيْفٌ، وَفِيهِ كَلَامٌ، وَقَدْ وَثَّقَهُ جَمَاعَةٌ.
حضرت عبداللہ بن عباسؓ نبی اکرم ﷺکا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: ’’احرام کے بغیر میقات کو عبورنہ کرو‘‘۔یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر میں نقل کی ہے۔ اس کی سند میں ایک راوی خصیف ہے‘ اوراس کے بارے میں کلام کیا گیا ہے ایک جماعت نے اسے ’’ضیعف‘‘قرار دیا ہے۔
ابْنِ عَبَّاسٍ،
Hadith 5319
