مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الصَّلَاةِ] ‹ بَابُ صَلَاةِ الْخَوْفِ] 4 - 262 - بَابُ صَلَاةِ الْخَوْفِ · حديث 3194
3194 - عَنْ جَابِرٍ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ - قَالَ: «غَزَا رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - سِتَّ مَرَّاتٍ قَبْلَ صَلَاةِ الْخَوْفِ وَكَانَتْ صَلَاةُ الْخَوْفِ فِي السَّنَةِ السَّابِعَةِ» رَوَاهُ أَحْمَدُ وَفِيهِ ابْنُ لَهِيعَةَ وَفِيهِ كَلَامٌ
حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے نماز خوف سے پہلے چھ مرتبہ غزوات میں شرکت کی تھی' اورنماز خوف کا حکم ساتویں سال میں آیا تھا۔ یہ روایت امام احمد نے نقل کی ہے' اس کی سند میں ایک راوی ابن لہیعہ ہے' اور اس کے بارے میں کلام کیا گیا ہے۔
جَابِرٍ
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [prayer book] › Chapter of the Prayer of Fear] 4 - 262 - Chapter of the Prayer of Fear · Hadith 3194
