مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الصِّيَامِ] ‹ [بَابٌ فِي الصَّائِمِ يَعُودُ الْمَرِيضَ وَيَفْعَلُ الْخَيْرَ] · حديث 4944
4944 - عَنْ مُعَاذِ بْنِ أَنَسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ قَالَ: " «مَنْ كَانَ صَائِمًا وَعَادَ مَرِيضًا وَشَهِدَ جِنَازَةً غُفِرَ لَهُ إِلَّا أَنْ يُحْدِثَ مِنْ بَعْدُ» ". رَوَاهُ أَحْمَدُ، وَفِيهِ زَبَّانُ بْنُ فَائِدٍ وَثَّقَهُ أَبُو حَاتِمٍ، وَضَعَّفَهُ غَيْرُهُ.
حضرت معاذ بن انس رضی اللہ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان نقل کرتے ہیں: ’’جو شخص روزہ دار ہو، اور پھر بیمار کی عیادت کرے اور جنازے میں شریک ہو، تو اس کی مغفرت ہوجاتی ہے، البتہ بعد میں اگر وہ کوئی نیا کام کرلے تو معامل مختلف ہے‘‘۔ یہ روایت امام احمد نے نقل کی ہے۔ اس کی سند میں ایک راوی زبان بن فائد ہے، جسے امام ابوحاتم نے ’’ثقہ‘‘ قرار دیا ہے، اور دیگر حضرات نے اسے ضعیف کہا ہے۔
«مَنْ كَانَ صَائِمًا وَعَادَ مَرِيضًا وَشَهِدَ جِنَازَةً غُفِرَ لَهُ إِلَّا أَنْ ← رَسُولِ اللَّهِ أَنَّهُ ← معاذ بن أَنس.
Hadith 4944
