مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الْبُيُوعِ] ‹ [بَابُ مَا جَاءَ فِي الْعِدَةِ] · حديث 6833
6833 - عَنْ عَلِيٍّ، وَعَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ أَنَّ النَّبِيَّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ: «الْعِدَةُ دَيْنٌ». رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ وَالصَّغِيرِ، وَزَادَ فِيهِ عَنْ عَلِيٍّ وَحْدَهُ: «وَيْلٌ لِمَنْ وَعَدَ، ثُمَّ أَخْلَفَ " يَقُولُهَا ثَلَاثًا». وَفِيهِ حَمْزَةُ بْنُ دَاوُدَ ضَعَّفَهُ الدَّارَقُطْنِيُّ.
حضرت علی رضی اللہ عنہ اور حضرت عبد الله بن مسعود رضی اللہ عنہ نبی اکرم صلى الله علیہ وسلم کایہ فرمان نقل کرتے ہیں: ”(کسی کے ساتھ، کسی قسم کی ادائیگی کے بارے میں کیا گیا) وعده، قرض ہوتا ہے‘‘۔یہ روایت امام طبرانی نے معجم اوسط اور معجم صغیر میں نقل کی ہے ، اور اس میں انہوں نے صرف حضرت علی رضی اللہ عنہ کے حوالے یہ الفاظ زائدنقل کیے ہیں:’’اس شخص کے لیے بربادی ہے، جو وعدہ کرے ،اور پھر اس کی خلاف ورزی کرے‘‘،یہ بات آپ نے تین مرتب ارشاد فرمائی۔ اس روایت کی سند میں ایک راوی حمزہ بن ابوداؤد ہے، جسے امام دارقطنی نے ضعیف قرار دیا ہے۔
عَلِيٍّ، وَعَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ،
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [The Book of Sales] › [Chapter of what came in the kit] · Hadith 6833
