مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الْحَجِّ] ‹ [بَابُ الْمَشْيِ عَنِ الرَّوَاحِلِ] · حديث 5313
5313 - عَنْ أَنَسٍ «أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ إِذَا صَلَّى الْفَجْرَ فِي السَّفَرِ مَشَى». رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ، وَفِيهِ مُحَمَّدُ بْنُ عَلِيٍّ الْمَرْوَزِيُّ، وَفِيهِ كَلَامٌ، وَقَدْ وُثِّقَ.
حضرت انسؓ بیان کرتے ہیں: نبی اکرم ﷺنے سفر کے دوران جب نماز ادا کر لی تو آپ پیدل چل پڑے۔یہ روایت امام طبرانی نے معجم اوسط میں نقل کی ہے ۔ اس کی سند میں ایک راوی محمد بن علی مروزی ہے، اور اس کے بارےمیں کلام کیا گیا ہے ویسے اس کی توثیق کی گئی ہے۔
أَنَسٍ،
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [The Book of Pilgrimage] › [The door of the walking on the journeys] · Hadith 5313
