مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الْحَجِّ] ‹ [بَابُ لَا صَرُورَةَ] · حديث 5437
5437 - عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «لَا صَرُورَةَ فِي الْإِسْلَامِ». وَرِجَالُهُ ثِقَاتٌ.
حضرت عبداللہ بن عباس ؓبیان کرتے ہیں: نبی اکرم ﷺ نے ارشادفرمایا:’’اسلام میں’’صرورۃ ‘‘نہیں ہوگا‘‘۔(’’صرورۃ‘‘ کی وضاحت میں اختلاف پایا جا تا ہے‘ ایک قول کے مطابق اس سے مراد یہ ہے کہ کوئی شخص حج ہی نہ کرے)۔اس کے رجال ثقہ ہیں۔
ابْنِ عَبَّاسٍ،
Hadith 5437
