مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الْعِلْمِ] ‹ بَابُ التَّخْلِيلِ] · حديث 1198
1198 - عَنْ أَبِي أَيُّوبَ - يَعْنِي الْأَنْصَارِيَّ - وَعَنْ عَطَاءٍ قَالَا: «قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: " حَبَّذَا الْمُتَخَلِّلُونَ مِنْ أُمَّتِي فِي الْوُضُوءِ وَالطَّعَامِ» ". رَوَاهُ أَحْمَدُ وَالطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ.
حضرت ابو ایوب انصاری رضی اللہ تعالیٰ عنہ اور عطاء کے حوالے سے یہ روایت منقول ہے : نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: " میری امت کے ان افراد کے کیا کہنے ' جو وضو اور کھانے میں خلال کرتے ہیں"۔ یہ روایت امام احمد نے اور امام طبرانی نےمعجم کبیر میں نقل کی ہے۔
عَطَاءٍ، ← أبي أيوب -يعني الأنصاريَّ-
Hadith 1198
