مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الْحَجِّ] ‹ بَابٌ فِيمَنْ طَافَ وَلَمْ يَلْغُ] · حديث 5504
5504 - عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْكَدِرِ عَنْ أَبِيهِ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَنْ طَافَ بِالْبَيْتِ أُسْبُوعًا لَا يَلْغُو فِيهِ كَانَ كَعِدْلِ رَقَبَةٍ يُعْتِقُهَا». رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ، وَرِجَالُهُ ثِقَاتٌ.
محمد بن منکدر اپنے والد کا یہ بیان نقل کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ’’ جو شخص بیت اللہ کا سات مرتبہ طواف یوں کرے کہ وہ اس دوران کوئی لغو حرکت نہ کرے تو یہ غلام آزاد کرنے کے برابر ہوگا‘‘۔ یہ روایت امام طبرانی نےمعجم کبیر میں نقل کی ہے اوراس کے رجال ثقہ ہیں۔
أَبِيهِ ← مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْكَدِرِ
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [The Book of Pilgrimage] › A door in which he went around but did not close] · Hadith 5504
