مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الصَّلَاةِ] ‹ بَابُ التَّكْبِيرِ] · حديث 2597
2597 - عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي أَوْفَى قَالَ: «كَانَ بِلَالٌ إِذَا قَالَ: قَدْ قَامَتِ الصَّلَاةُ، نَهَضَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - بِالتَّكْبِيرِ». رَوَاهُ الْبَزَّارُ، وَفِيهِ: الْحَجَّاجُ بْنُ فَرُّوخَ، وَهُوَ ضَعِيفٌ.
حضرت عبداللہ بن ابو اوفی رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں : جب حضرت بلال رضی اللہ عنہ قد قامت الصلاۃ پڑھا کرتے تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم تکبیر کہنے کے لیے اٹھ جاتے تھے ۔ یہ روایت امام بزار نے نقل کی ہے اس کی سند میں ایک راوی حجاج بن فروخ اور وہ ضعیف ہے ۔
كَانَ بِلَالٌ إِذَا ← عَبْدِ اللہِ بْنِ اَبِیْ اَوْفٰی
Hadith 2597
