مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الْعِلْمِ] ‹ بَابُ الْوُضُوءِ بِالنَّبِيذِ] · حديث 1077
1077 - عَنْ عِكْرِمَةَ قَالَ: النَّبِيذُ وُضُوءٌ لِمَنْ لَمْ يَجِدْ غَيْرَهُ. قَالَ الْأَوْزَاعِيُّ: إِنْ كَانَ مُسْكِرًا فَلَا تَوَضَّأْ بِهِ. رَوَاهُ أَبُو يَعْلَى، وَرِجَالُهُ ثِقَاتٌ.
عکرمہ فرماتے ہیں : نبیذ اس کے لیے وضو کا ذریعہ ہے' جو اس کے علاوہ کچھ اور (یعنی پانی) نہیں ہوتا۔ امام اوزاعی فرماتے ہیں: اگر وہ نشہ آور ہو' تو تم اس کے ذریعے وضو نہ کرنا!۔ یہ روایت امام ابو یعلیٰ نے نقل کی ہے' اور اس کے رجال ثقہ ہیں۔
الْأَوْزَاعِيُّ: إِنْ كَانَ مُسْكِرًا فَلَا تَوَضَّأْ بِهِ. رَوَاهُ أَبُو يَعْلَى، وَرِجَالُهُ ثِقَاتٌ. ← النَّبِيذُ وُضُوءٌ لِمَنْ لَمْ يَجِدْ غَيْرَهُ. ← عِكْرِمَةَ،
Hadith 1077
