مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الْعِلْمِ] ‹ بَابٌ فِيمَنْ تَوَضَّأَ بَعْدَ الْغُسْلِ] · حديث 1484
1484 - عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: " «مَنْ تَوَضَّأَ بَعْدَ الْغُسْلِ فَلَيْسَ مِنَّا» ". رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ وَالْأَوْسَطِ وَالصَّغِيرِ، وَفِي إِسْنَادِ الْأَوْسَطِ سُلَيْمَانُ بْنُ أَحْمَدَ، كَذَّبَهُ ابْنُ مَعِينٍ وَضَعَّفَهُ غَيْرُهُ، وَوَثَّقَهُ عَبْدَانُ.
حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشادفرمایا ہے: جوشخص غسل کے بعد وضو کرتا ہے وہ ہم میں سے نہیں ہے۔یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر مجھم اوسط اور معجم صغیر میں نقل کی ہے معجم اوسط کی سند میں ایک راوی سلیمان بن احمد ہے اسے یحییٰ بن معین نے جھوٹا قرار دیا ہے اور دیگر حضرات نے اسے ضعیف قرار دیا ہے عبدان نے اسے ثقہ کہا ہے۔
ابْنِ عَبَّاسٍ،
Hadith 1484
