مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الصِّيَامِ] ‹ [بَابُ التَّوْسِعَةِ عَلَى الْعِيَالِ يَوْمَ عَاشُورَاءَ] · حديث 5136
5136 - عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَنْ وَسَّعَ عَلَى أَهْلِهِ فِي يَوْمِ عَاشُورَاءَ وَسَّعَ اللَّهُ عَلَيْهِ سَنَتَهُ كُلَّهَا». رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ، وَفِيهِ مُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ الْجَعْفَرِيُّ قَالَ أَبُو حَاتِمٍ: مُنْكَرُ الْحَدِيثِ.
حضرت ابوسعید خدری ؓروایت کرتے ہیں : نبی اکرم ﷺنے ارشادفر مایا:’’جوشخص عاشوراء کے دن اپنے اہل خانہ پرزیادہ خرچ کرتا ہے اللہ تعالی پورا سال اسے زیادہ عطا کرتا ہے‘‘۔ یہ روایت امام طبرانی نے معجم اوسط میں نقل کی ہے۔ اس کی سند میں ایک راوی محمد بن اسماعیل جعفری ہے ۔ امام ابوحاتم کہتے ہیں: وہ منکر الحدیث ہے۔
أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ،
Hadith 5136
