مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الْبُيُوعِ] ‹ [بَابُ الْمَصْرُورِ وَمَا يَحِلُّ مِنَ الْمَيْتَةِ] · حديث 6827
6827 - «عَنْ أَبِي وَاقِدٍ قَالَ: قُلْتُ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، إِنَّا بِأَرْضٍ يُصِيبُنَا فِيهَا مَخْمَصَةٌ، فَمَا يَحِلُّ لَنَا مِنَ الْمَيْتَةِ؟ قَالَ: " إِذَا لَمْ تَصْطَبِحُوا أَوْ لَمْ تَغْتَبِقُوا، وَلَمْ تَحْتَفِئُوا بَقْلًا فَشَأْنُكُمْ بِهَا». رَوَاهُ أَحْمَدُ بِإِسْنَادَيْنِ رِجَالُ أَحَدِهِمَا رِجَالُ الصَّحِيحِ، إِلَّا الْمِزِّيُّ قَالَ: لَمْ يَسْمَعْ حَسَّانُ بْنُ عَطِيَّةَ مِنْ أَبِي وَاقِدٍ، وَاللَّهُ أَعْلَمُ.
حضرت ابو واقد رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں : میں نے عرض کی : یا رسول اللہ! ہم ایسی جگہ پر رہتے ہیں، جہاں ہمیں بھوک لاحق ہوجاتی ہے، تو مردار میں سے ہمارے لئے کیا چیز حلال ہے؟ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جب تم کوئی چیز پکانہ سکو، اور تمہیں دودھ بھی نہ مل سکے اور تمہیں سبزیاں بھی نہ مل سکیں، تو پھر تمہیں اسے استعمال کر سکتے ہو۔ یہ روایت امام احمد نے دو اسناد کے ساتھ نقل کی ہے، جن میں سے ایک کے رجال صحیح کے رجال ہیں، البتہ امام مزی نے یہ کہا ہے کہ حسان بن عطیہ نے حضرت ابوواقد رضی اللہ عنہ سے سماع نہیں کیا ہے، باقی اللہ بہتر جانتا ہے۔
قُلْتُ ← أَبِي وَاقِدٍ
Hadith 6827
