مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الزَّكَاةِ] ‹ [بَابٌ فِي السَّخَاءِ] · حديث 4706
4706 - عَنْ عِمْرَانَ بْنِ حُصَيْنٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: «إِنَّ اللَّهَ اسْتَخْلَصَ هَذَا الدِّينَ لِنَفْسِهِ فَلَا يَصْلُحُ لِدِينِكُمْ إِلَّا السَّخَاءُ وَحُسْنُ الْخُلُقِ ; أَلَا فَزَيِّنُوا دِينَكُمْ بِهِمَا». رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ، وَفِيهِ عَمْرُو بْنُ الْحُصَيْنَ الْعُقَيْلِيُّ، وَهُوَ مَتْرُوكٌ.
حضرت عمران بن حصین رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشادفرمایا: ’’بے شک اللہ تعالیٰ نے اس دین کو اپنے لیے خالص قرار دیا ہے تمہارے دین کے لئے مناسب چیزصرف سخاوت اور اچھے اخلاق ہیں خبر دارتم اپنے دین کو ان دونوں کے ذریعے آرستہ کرو‘‘۔ یہ روایت امام طبرانی نے معجم اوسط میں نقل کی ہے۔ اس کی سند میں ایک راوی عمرو بن حصین عقیلی ہے، اور وہ متروک ہے۔
عِمْرَانَ بْنِ حُصَيْنٍ
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [The Book of Zakat] › [A Door In Generosity] · Hadith 4706
