مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الصِّيَامِ] ‹ [بَابُ الدُّهْنِ لِلصَّائِمِ] · حديث 4973
4973 - عَنِ ابْنِ مَسْعُودٍ قَالَ: «أَوْصَانِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ أُصْبِحَ يَوْمَ صَوْمِي دَهِينًا مُتَرَجِّلًا، وَلَا تُصْبِحْ يَوْمَ صَوْمِكَ عَبُوسًا». رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ، وَفِيهِ الْيَمَانُ بْنُ سَعِيدٍ، وَهُوَ ضَعِيفٌ.
حضرت عبدالله بن مسعود رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے یہ ہدایت کی تھی کہ جس دن میں نے روزہ رکھا ہوا ہو میں تیل لگایا کروں اور کنگھی کر کے رکھا کروں تو تم اپنے روزے کے دن ماتھے پر بل ڈال کے نہ رکھا کرو۔ یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے۔ اس کی سند میں ایک راوی یمان بن سعید ہے، اور وہ ضعیف ہے۔
أوصاني رسول الله ← ابْنِ مَسْعُودٍ،
Hadith 4973
