مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الْعِلْمِ] ‹ بَابٌ فِي الْوُضُوءِ مِنَ النَّوْمِ] · حديث 1285
1285 - عَنْ مُعَاوِيَةَ بْنِ أَبِي سُفْيَانَ قَالَ: «قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: " إِنَّ الْعَيْنَيْنِ وِكَاءُ السَّهِ، فَإِذَا نَامَتِ الْعَيْنَانِ اسْتُطْلِقَ الْوِكَاءُ» ". رَوَاهُ أَحْمَدُ وَأَبُو يَعْلَى وَالطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ، وَفِيهِ أَبُو بَكْرِ بْنِ أَبِي مَرْيَمَ، وَهُوَ ضَعِيفٌ لِاخْتِلَاطِهِ.
حضرت معاویہ بن ابو سفیان رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: " آنکھیں' شرمگاہ کا بندھن ہیں' جب آنکھیں سو جاتی ہے' تو بندش کھل جاتی ہے"۔ یہ روایت امام احمد ' امام ابو یعلیٰ اور امام طبرانی نے معجم کبیر میں نقل کی ہے' اس کی سند میں ایک راوی ابو بکر بن مریم ہے اوروہ اختلاط کا شکار ہونےکی وجہ سے ضعیف ہے۔
مُعَاوِيَةَ بْنَ أَبِي سُفْيَانَ
Hadith 1285
