مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الزَّكَاةِ] ‹ [بَابٌ فِي الْفَقِيرِ يَهْدِي لِلْغَنِيِّ مِنَ الصَّدَقَةِ] · حديث 4495
4495 - «عَنْ أُمِّ سَلَمَةَ أَنَّ امْرَأَةً أَهْدَتْ لَهَا رِجْلَ شَاةٍ، وَتُصِدِّقَ عَلَيْهَا بِهَا، فَأَمْرَهَا النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ تَقْبَلَهَا». رَوَاهُ أَحْمَدُ، وَرِجَالُ أَحْمَدَ رِجَالُ الصَّحِيحِ.
سیّدہ اُمّ سلّمہ رضی اللہ عنہ بیان کرتی ہیں: ایک خاتون نے انہیں تحفہ کے طور پر بکری کی ٹانگ پیش کی، وہ بکری اس عورت کو صدقہ کے طور پر دی گئی تھی، تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے سیّدہ اُمّ سلّمہ رضی اللہ عنہ کو یہ ہدایت کی کہ وہ اسے قبول کر لیں۔یہ روایت امام احمد نے نقل کی ہے ،امام احمد کے رجال ’’صحیح‘‘ کے رجال ہیں۔
Hadith 4495
