مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الزَّكَاةِ] ‹ [بَابٌ فِي الْعَشَّارِينَ وَالْعُرَفَاءِ وَأَصْحَابِ الْمُكُوسِ] · حديث 4469
4469 - عَنْ سَعِيدِ بْنِ زَيْدٍ قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: " «يَا مَعْشَرَ الْعَرَبِ، احْمَدُوا اللَّهَ الَّذِي رَفَعَ عَنْكُمُ الْعُشُورَ» ". رَوَاهُ أَحْمَدُ، وَأَبُو يَعْلَى، وَالْبَزَّارُ، وَفِيهِ رَجُلٌ لَمْ يُسَمَّ وَبَقِيَّةُ رِجَالِهِ مُوَثَّقُونَ.
حضرت سعید بن زید رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں : میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ ارشاد فرماتے ہوئے سنا: ”اے عرب کے گروہ! تم اس بات پر اللہ تعالیٰ کی حمد بیان کرو کہ اس نے تم سے عرش کو اٹھالیا ہے‘‘۔ یہ روایت امام احمد ،امام ابویعلیٰ اور امام بزارنے نقل کی ہے ،اس کی سند میں ایک راوی ایسا ہے، جس کا نام بیان نہیں کیا گیا ہے، اس کے بقیہ رجال کی توثیق کی گئی ہے۔
رَسُولِ اللَّهِ ← سَعِيدِ بْنِ زَيْدٍ
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [The Book of Zakat] › [Chapter on tax collectors and taxpayers and those with tolls] · Hadith 4469
