مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [أَبْوَابُ الْعِيدَيْنِ] ‹ [بَابُ صَلَاةِ الْمَرْأَةِ بِغَيْرِ إِذْنِ زَوْجِهَا] · حديث 3592
3592 - عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ عَنِ النَّبِيِّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ: " «لَا تَأْذَنُ امْرَأَةٌ فِي بَيْتِ زَوْجِهَا إِلَّا بِإِذْنِهِ وَلَا تَقُومُ مِنْ فِرَاشِهَا فَتُصَلِّي تَطَوُّعًا إِلَّا بِإِذْنِهِ» ". رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ، وَرِجَالُهُ ثِقَاتٌ.
حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کایہ فرمان نقل کرتے ہیں: عورت (کسی کو) اپنے شوہر کے گھر میں آنے کی اجازت نہ دے البتہ اپنے شوہر کی اجازت کے ساتھ ایسا کر سکتی ہے اور وہ اپنے شوہر کے بستر سے اٹھ کر (نفل) نماز ادا نہ کرےالبتہ اس کی اجازت کے ساتھ ایسا کر سکتی ہے۔ یہ روایت امام طبرانی نےمعجم کبیر میں نقل کی ہے اور اس کے رجال ثقہ ہیں۔
النَّبِيِّ ← ابْنِ عَبَّاسٍ،
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [The gates of the two feasts] › [Chapter of a woman’s prayer without her husband’s permission] · Hadith 3592
