مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [أَبْوَابُ الْعِيدَيْنِ] ‹ بَابُ الْغُسْلِ لِلْعِيدِ] · حديث 3204
3204 - عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عُبَيْدِ اللَّهِ عَنْ أَبِيهِ عَنْ جَدِّهِ «أَنَّ النَّبِيَّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - اغْتَسَلَ لِلْعِيدَيْنِ» رَوَاهُ الْبَزَّارُ، وَمِنْدَلٌ فِيهِ كَلَامٌ، وَمُحَمَّدٌ هَذَا وَمَنْ فَوْقَهُ لَا أَعْرِفُهُمْ
محمد بن عبیداللہ ' اپنے والد کےحوالے سے 'اپنے دادا کے حوالے سے یہ روایت نقل کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم عیدین کےلئے غسل کرتے تھے۔ یہ روایت امام بزار نے نقل کی ہے ' مندل نامی راوی کے بارے میں کلام کیا گیا ہے ' اور محمد نامی یہ راوی اور اس سے اوپر کے راویوں سے میں واقف نہیں ہوں۔
جَدِّهِ، ← أَبِيهِ ← مُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدِ اللهِ،
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [The gates of the two feasts] › Chapter of Laundering for Eid] · Hadith 3204
