مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الْبُيُوعِ] ‹ [بَابٌ فِيمَنْ يَنْشُدُ ضَالَّةً فِي الْمَسْجِدِ] · حديث 6852
6852 - عَنْ سَعْدِ بْنِ أَبِي وَقَّاصٍ «أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - رَأَى رَجُلًا يَنْشُدُ ضَالَّةً فِي الْمَسْجِدِ، فَقَالَ: " لَا وَجَدْتَ». رَوَاهُ الْبَزَّارُ، وَفِيهِ أَبُو سَعِيدٍ الْأَعْسَمُ، وَلَمْ أَعْرِفْهُ. وَالْحَجَّاجُ بْنُ أَرْطَاةَ، وَهُوَ مُدَلِّسٌ.
حضرت سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک شخص کو مسجد میں گمشدہ چیز کا علان کرتے ہوئے ملاحظ فرمایا توارشادفرمایا: وہ تمہیں نہ ملے۔ یہ روایت امام بزارنے نقل کی ہے، اس کی سند میں ایک راوی ابوسعید اعسم ہے ،میں اس سے واقف نہیں ہوں اور ایک راوی حجاج بن ارطاۃ ہے اور وہ تد لیس کرنے والا ہے۔
سَعْدَ بْنَ اَبِیْ وَقَّاصِ
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [The Book of Sales] › [Door in those who want to go astray in the mosque] · Hadith 6852
