مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الصَّلَاةِ] ‹ بَابٌ فِيمَنْ يُصَلِّي وَرَأْسُهُ مَعْقُوصٌ] · حديث 2469
2469 - عَنْ أُمِّ سَلَمَةَ أَنَّ النَّبِيَّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - «نَهَى أَنْ يُصَلِّيَ الرَّجُلُ وَرَأَسُهُ مَعْقُوصٌ». رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ وَرِجَالُهُ رِجَالُ الصَّحِيحِ.
سیدہ ام سلمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا بیان کرتی ہیں: نبی اکرم صلی اللہ و علیہ وآلہ وسلم نے اس بات سے منع کیا ہے کہ آدمی ایسی حالت میں نماز ادا کرے کہ اس نے بالوں کا جوڑا بنا یا ہوا ہو۔ یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر میں نقل کی ہے، اور اس کے رجال "صحیح" کے رجال ہیں۔
أُمِّ سَلَمَةَ
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [prayer book] › A door in whomever prays with cuffed head] · Hadith 2469
