مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الصَّلَاةِ] ‹ بَابُ سُتْرَةِ الْإِمَامِ سُتْرَةِ مَنْ خَلْفَهُ] · حديث 2306
2306 - عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ، عَنِ النَّبِيِّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ: " «سُتْرَةُ الْإِمَامِ سُتْرَةُ مَنْ خَلْفَهُ» ". رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ وَفِيهِ سُوِيدُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ وَهُوَ ضَعِيفٌ.
حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: "امام کا سترہ، اس کے پیچھے والوں کا سترہ شمار ہو گا"۔ یہ روایت امام طبرانی نے معجم اوسط میں نقل کی ہے، اکی سند میں ایک راوی سوید بن عبدالعزیز ہے، اور وہ "ضعیف" ہے۔
النَّبِيِّ ← اَنَسِ بْنِ مَالِکٍ،
Hadith 2306
