مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الْعِلْمِ] ‹ بَابُ مَا نُهِيَ أَنْ يُسْتَنْجَى بِهِ] · حديث 1037
1037 - عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْحَارِثِ بْنِ جَزْءٍ قَالَ: «نَهَى رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - أَنْ يَسْتَنْجِيَ أَحَدٌ بِعَظْمٍ أَوْ رَوْثَةٍ أَوْ حُمَمَةٍ». رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ، وَالْبَزَّارُ وَهَذَا لَفْظُهُ، وَفِيهِ ابْنُ لَهِيعَةَ، وَهُوَ ضَعِيفٌ.
حضرت عبداللہ بن حارث بن جزء رضی اللہ تعالیٰ عنہ بیان کرتے ہیں : نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نےا س بات سے منع کیا ہے کہ کوئی شخص ہڈی' یا مینگنی' یا کوئلے کے ذریعے استنجاء کرے۔ یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر میں' اور امام بزار نے نقل کی ہے' روایت کے یہ الفاظ ان کے نقل کردہ ہیں' اس کی سند میں ایک راوی ابن لہیعہ اور وہ ضعیف ہے۔
«نَهَى رَسُولُ اللَّهِ ← عبد الله بن الحارث بن جزء
Hadith 1037
