مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الصَّلَاةِ] ‹ بَابُ تَغْمِيضِ الْبَصَرِ فِي الصَّلَاةِ] · حديث 2450
2450 - عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: " «إِذَا قَامَ أَحَدُكُمْ فِي الصَّلَاةِ فَلَا يُغْمِضُ عَيْنَيْهِ» ". رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الثَّلَاثَةِ، وَفِيهِ: لَيْثُ بْنُ أَبِي سُلَيْمٍ وَهُوَ مُدَلِّسٌ وَقَدْ عَنْعَنَهُ.
حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں: میں نے نبی اکرم صلی اللہ و علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرما یا ہے: "جب کوئی شخص نماز میں کھڑا ہو تو وہ اپنی آنکھیں بند نہ کرے"۔ یہ روایت امام طبرانی نے تینوں کتابوں میں ذکر کی ہے، اس کی سند میں ایک راوی لیث بن ابو سلیم ہے، اور وہ تدلیس کرنے والا ہے، اس نے اس روایت کو عنعنہ کے طور پر نقل کیا ہے۔
ابْنِ عَبَّاسٍ،
Hadith 2450
