مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الصَّيْدِ وَالذَّبَائِحِ] ‹ [بَابُ ذَبْحِ حَمَامِ الْقِمَارِ] · حديث 6093
6093 - عَنِ الْحَسَنِ قَالَ: شَهِدْتُ عُثْمَانَ يَأْمُرُ فِي خُطْبَتِهِ بِقَتْلِ الْكِلَابِ وَذَبْحِ الْحَمَامِ. رَوَاهُ أَحْمَدُ، وَإِسْنَادُهُ حَسَنٌ إِلَّا أَنَّ مُبَارَكَ بْنَ فَضَالَةَ مُدَلِّسٌ.
حسن بصری فرماتے ہیں: میں حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کے پاس موجود تھا انہوں نے خطبے کے دوران کتوں کو مار دینےاورکبوتروں کو ذبح کرنے کا حکم دیا۔ یہ روایت امام احمد نے نقل کی ہے اور اس کی سند حسن ہے البتہ مبارک بن فضالہ نامی راوی تدلیس کرنے والا ہے۔
الْحَسَنِ،
Hadith 6093
