مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الْعِلْمِ] ‹ بَابٌ فِي أَدَبِ الْعَالِمِ] · حديث 542
542 - عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، عَنِ النَّبِيِّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ: " «عَلِّمُوا، وَيَسِّرُوا وَلَا تُعَسِّرُوا» ". رَوَاهُ أَحْمَدُ، وَهُوَ بِتَمَامِهِ فِي الْأَدَبِ، وَفِيهِ لَيْثُ بْنُ أَبِي سُلَيْمٍ، وَهُوَ مُدَلِّسٌ.
حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں : " تعلیم دو ! آسانی فراہم کرو تنگی کا شکار نہ کرو " ۔ یہ روایت امام احمد نے نقل کی ہے ، یہ مکمل روایت " کتاب الادب " میں آئے گی اس کی سند میں ایک راوی لیث بن ابو سلیم ہے اور تدلیس کرنے والا ہے ۔
النَّبِيِّ ← ابْنِ عَبَّاسٍ،
Hadith 542
