مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الْحَجِّ] ‹ [بَابُ لَا يُعْبَدُ الشَّيْطَانُ بِمَكَّةَ] · حديث 5705
5705 - عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنِ النَّبِيِّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ: " «إِنَّ الشَّيْطَانَ قَدْ أَيِسَ أَنْ يُعْبَدَ بِأَرْضِكُمْ هَذِهِ وَلَكِنْ قَدْ رَضِيَ [مِنْكُمْ] بِمَا تُحَقِّرُونَ» ". رَوَاهُ أَحْمَدُ. قُلْتُ: وَتَأْتِي أَحَادِيثُ فِي فَضْلِ جَزِيرَةِ الْعَرَبِ وَغَيْرِهَا فِي الْمَنَاقِبِ إِنْ شَاءَ اللَّهُ.
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: ” بے شک شیطان اس بات سے مایوس ہو چکا ہے کہ تمہاری سرزمین پر اس کی عبادت کی جائے لیکن وہ تمہاری طرف سے اس چیز سے بھی راضی ہو جائے گا جسے تم حقیر سمجھتے ہو گے‘‘۔ یہ روایت امام احمد نے نقل کی ہے۔ ( علامہ ہیثمی فرماتے ہیں: ) میں یہ کہتا ہوں : جزیرہ عرب کی فضیلت اور دیگر امور سے متعلق احادیث ‘ مناقب سے متعلق باب میں آگے آئیں گی اگر اللہ نے چاہا۔
النَّبِيِّ ← أَبِي هُرَيْرَةَ،
Hadith 5705
