مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الْأَضَاحِيِّ] ‹ [بَابُ الْإِعَانَةِ عَلَى الذَّبْحِ] · حديث 5989
5989 - عَنْ أَبِي الْخَيْرِ أَنَّ رَجُلًا مِنَ الْأَنْصَارِ حَدَّثَهُ «عَنْ رَسُولِ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - أَنَّهُ أَضْجَعَ أُضْحِيَتَهُ لِيَذْبَحَهَا فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - لِلرَّجُلِ: " أَعِنِّي عَلَى ضَحِيَّتِي» ". فَأَعَانَهُ. رَوَاهُ أَحْمَدُ، وَرِجَالُهُ رِجَالُ الصَّحِيحِ.
ابوالخیر بیان کرتے ہیں : انصار سے تعلق رکھنے والے ایک شخص نے انہیں یہ بات بیان کی کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے قربانی کے جانور کو ذبح کرنے کے لئے لٹایا پھر نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک شخص سے فرمایا: میری قربانی کے حوالے سے میری مدد کرو تو اس شخص نے آپ کی مدد کی ۔ یہ روایت امام احمد نے نقل کی ہے اور اس کے رجال صحیح کے رجال ہیں ۔
رَسُولِ اللَّهِ أَنَّهُ أَضْجَعَ أُضْحِيَّتَهُ لِيَذْبَحَهَا ← أبي الخير ان رجلا من الأنصار
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [Adahi Book] › [Chapter of Subsidy on Slaughtering] · Hadith 5989
