مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الزَّكَاةِ] ‹ [بَابٌ فِي الْمِسْكِينِ] · حديث 4501
4501 - عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «لَيْسَ الْمِسْكِينُ بِالطَّوَّافِ، وَلَا بِالَّذِي تَرُدُّهُ التَّمْرَةُ، وَالتَّمْرَتَانِ، وَلَا اللُّقْمَةُ وَاللُّقْمَتَانِ، وَلَكِنَّ الْمِسْكِينَ الْمُتَعَفِّفُ الَّذِي لَا يَسْأَلُ النَّاسَ وَلَا يُفْطَنُ لَهُ فَيُتَصَدَّقُ عَلَيْهِ». رَوَاهُ أَحْمَدُ، وَرِجَالُهُ رِجَالُ الصَّحِيحِ.
’’ حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں : نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فر مایا: مسکین وہ نہیں ہوتا جو (گھر کے) چکر لگاتا ہے، یا جو ایک کھجور، یا دو کھجوریں لے کر، یا ایک لقمہ یا دو لقمے لے کر واپس چلا جاتا ہے، بلکہ مسکین وہ شخص ہوتا ہے، جو مانگنے سے بچتا ہے، جولوگوں سے مانگتا نہیں ہے، اور اس کے بارے میں اندازہ نہیں ہو پاتا، کہ اسے صدقہ کے طور پر کوئی چیز دی جائے‘‘۔ یہ روایت امام احمد نے نقل کی ہے، اور اس کے رجال ’’صحیح‘‘ کے رجال ہیں۔
عَبْدِ اللهِ بْنِ مَسْعُودٍ
Hadith 4501
