مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الْعِلْمِ] ‹ بَابُ الْأُمُورُ ثَلَاثَةٌ] · حديث 712
712 - عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، «عَنِ النَّبِيِّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - أَنَّ عِيسَى ابْنَ مَرْيَمَ - عَلَيْهِ السَّلَامُ - قَالَ: إِنَّمَا الْأُمُورُ ثَلَاثَةٌ: أَمْرٌ تَبَيَّنَ لَكَ رُشْدُهُ فَاتَّبِعْهُ، وَأَمْرٌ تَبَيَّنَ لَكَ غَيُّهُ فَاجْتَنِبْهُ، وَأَمْرٌ اخْتُلِفَ فِيهِ فَرُدَّهُ إِلَى عَالِمِهِ». رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ، وَرِجَالُهُ مُوَثَّقُونَ.
حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے حوالے سے یہ بات نقل کرتے ہیں : حضرت عیسی بن مریم علیہ السلام نے فرمایا تھا :"امور تین قسم کے ہوتے ہیں ایک معاملہ ایسا ہوتا ہے ، جس کا ہدایت ہونا ، تمہارے سامنے واضح ہو ، تو تم اس کی پیروی کرو !ایک معاملہ وہ ہوتا ہے ، جس کا گمراہی ہونا ، تمہارے سامنے واضح ہو ، تو تم اس سے اجتناب کرو !ایک معاملہ وہ ہوتا ہے جس کے بارے میں اختلاف پایا جاتا ہے ،تو تم اس کے عالم کی طرف لوٹا دو ۔ یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر میں نقل کی ہے اور اس کے رجال کی توثیق کی گئی ہے ۔
النَّبِيِّ أَنَّ عِيسَى ابْنَ مَرْيَمَ ← ابْنِ عَبَّاسٍ،
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [The Book of Science] › Chapter of Three Matters] · Hadith 712
