مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [أَبْوَابُ الْعِيدَيْنِ] ‹ [بَابُ الْقِرَاءَةِ فِي صَلَاةِ الْعِيدِ] · حديث 3240
3240 - عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: «صَلَّى رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - الْعِيدَ رَكْعَتَيْنِ لَا يَقْرَأُ فِيهِمَا إِلَّا بِأُمِّ الْكِتَابِ لَمْ يَزِدْ عَلَيْهِمَا» رَوَاهُ أَحْمَدُ، وَفِيهِ شَهْرُ بْنُ حَوْشَبٍ وَفِيهِ كَلَامٌ وَقَدْ وُثِّقَ
حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتےہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم عید کی نماز میں دو رکعات ادا کرتےتھے آپ ان دونوں میں صرف سورت فاتحہ پڑھتے تھے ' مزید کچھ نہیں پڑھتے تھے۔ یہ روایت امام احمد نے نقل کی ہے' اس کی سند میں ایک راوی شہر بن حوشب ہے' اس کے بارے میں کلام کیا گیا ہے' اور اس کی توثیق بھی کی گئی ہے۔
ابْنِ عَبَّاسٍ،
Hadith 3240
